*دارالعلوم برکات سادات اندور کے زیرِ اہتمام*
*سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی*
🔰 *اجتماعی قُربانی*🔰
🔸 *اہلسنّت کیلئے* 🔸
*اندور ایم پی*
*الحمدللّٰہ شہرِ اندور میں آپکے محبوب ادارہ کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی (2022ء) قربانی کا نظم کیا گیا ہے.مکمّل شرعی پاسداری اور شفّافیت کے ساتھ ہونے والی اس اجتماعی قربانی میں ایک حصّے کی قیمت* 🌹 *2500* روپیے🌹 *قربانی کا گوشت بطور حصہ دیا جائیگا.اور جو بھی حضرات اجازت دیں گے ان کی جانب سے قربانی کا گوشت مستحقین میں تقسیم ہوگا*.
🌹گزارش:🌹
*علمائے کرام وائمہ کرام کی نگرانی میں ہونی والی سنی اجتماعی قربانی میں حصّہ لے کر دین و سنّیت کی ترویج و اشاعت میں اپنا تعاون پیش کریں.*
✒️ بُکنگ کیلئے👇🏻👇🏻👇🏻
*فخر مالوہ حضرت علامہ مفتی سید محمد صابر علی رضوی مصباحی صاحب مفتئ اندور*
( *اہلسنّت نورانی محمدی مسجد چندن نگر اندور*)
نمبر: *8827123013*
*استاذالحفاظ حضرت حافظ وقاری سید اختیار علی صاحب قادری*
( *اہلسنّت مسجد بہشتیان جونا رسالہ اندور*)
نمبر! *9893232407*
*حضرت حافظ سید شاکر علی صاحب قبلہ*
نمبر! *9826948094*
*حضرت حافظ سید ارشد علی صاحب رضوی*
نمبر! *7898934094*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*حضرت حافظ وقاری عبدالرؤف صاحب اشہری*
( امام مسجد سیدہ فاطمہ نزد دارالعلوم برکات سادات ، گرین پارک اندور)
نمبر:*7869151870*
*حضرت حافظ وقاری محمد اسلم صاحب قبلہ رضوی، گرین پارک*،
نمبر! *8959958392*
⛩️ *مرکزی اسٹال* :⛩️
*حافظ وقاری سید شاداب علی رضوی جمالی*
نمبر: *7869784307*
*حضرت حافظ وقاری محمد صدیق خان رفاعی صاحب*۔۔799176787*
*حضرت مولانا سید محمد علی صاحب امجدی* *9175591270*
*حضرت حافظ سید امجد علی صاحب رضوی* *7869541331*
*دارالعلوم برکات سادات، رانی پیلیس سیر پور اندور*
📍نوٹ: *دیگر اسٹالس اور رابطہ نمبرس*.
*حضرت حافظ وقاری انصار حسین صاحب رحمانی، لابریا بھیرو، اندور* *9770014826*
*حضرت حافظ وقاری مولوی محمد ضمیر احمد صاحب قبلہ رضوی، امام مسجد چمڑا گودام اندور* *7869207928*
*حضرت قاری نثار احمد اشرفی صاحب جنسی ملہارگنج اندور*۔۔۔۔8871467635......
*حضرت حافظ وقاری محمد عارف صاحب قبلہ رضوی نیو بستی گاندھی نگر*
*7354112010*
*حضرت حافظ ڈاکٹر ابرار احمد تائ گاندھی نگر*
*7869037460*
*دیگر حضرات ائمہ کرام وسادات کرام اندور*
💫 منجانب:💫
*اراکین قربانی کمیٹی وارکان دارالعلوم برکات سادات، رانی پیلیس سیر پور دھار روڈ اندور ایم پی*










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔