Thursday, January 21, 2021

قاٸد ملت

0 comments

 بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ آج 2021-01-21. بروز جمعرات کو قائد ملت آفتاب ڈومریاگنج مصیبت وہابیت ونجدیت حضرت علامہ الحاج *محمدحفیظ اللّٰہ* قادری اشرفی صاحب قبلہ (مہتمم دارالعلوم اہلسنت غریب نواز بیدولہ چوراہاڈومریاگنج سدھارتھ نگر یوپی) اپنے مالک حقیقی سے جا ملے *اناللّٰہ واناالیہ رٰجعون* ...... یہ ہمارے علاقہ ڈومریاگنج کے عوام اہلسنت کے لئے بہت ہی بڑاخسارہ.....  اللّٰہ اپنے محبوبوں کے صدقہ وطفیل حضرت کی مغفرت فرمائے....

شریک غم...

 *محمد احسان صدیقی "

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔