*🎙️@نعت خواں مقررین کیلئے لاجواب تحفہ@🎙️*
*🌼ھوالشافی*
🎙️مغز بادام 1 تولہ
🎙️سونف 1 تولہ
🎙️گوند کتیرا 1 تولہ
🎙️دانہ الائچی سبز 1 تولہ
🎙️ڈارچینی اصلی 1 تولہ
🎙️ملٹھی 1 تولہ
🎙️کالی مرچ 5 گرام
🎙️زعفران 2 گرام
*🥢ترکیب تیاری*
تمام ادویہ کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور حسب ضرورت شہد ملاکر جنگلی بیر برابر گولی تیار کریں اور سائے میں رکھ کر سکھا لیں
*⚖️طریقئہ استعمال*
جب بھی تقریر کرنا ہو یا نعت پڑھنا اس ایک گھنٹہ قبل ایک یا دو گولی منہ میں رکھ کر چوستے رہیں
*🥳فوائد*
ان شاء اللہ عزوجل آواز نہیں بیٹھے گی اور بیٹھی ہوئی آواز کھل جائے بلغم کیلئے بھی مفید ہے.
دوا بنانے میں کوئی دقت ہو تو ہم سے رابطہ کریں.










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔